Wednesday 8 July 2015









محترم جناب مظفر علی صاحب 

آداب ،

آپکا دعوتنامہ دستیاب ہوا -آپکو آنے والی فلم جانثار کے لئے مبارکباد
امید ہے کہ یہ فلم بھی امراؤ جان کی طرح ایک شاہکار ثابت ہوگی -
اس سلسلے میں تاریخ ١٦ اگست کو منعقد ہونے والے مشاعرہ میں 
شرکت کا  دوتنامہ بھی دستیاب ہوا - میں آپکا ممنون ہوں کہ اپنے 
مجھے اس باوقار جشن میں شریک ہونے کا موقع فراہم کیا ہے -
انشا الله میں اپنے کلام کے ساتھ وقت پر حاضر ہونگا   

آپکا 

منش شکلا