Thursday 25 June 2015



منش شکلا  

ولد -  شری اودے شنکر شکلا 

پیدایش - ١٩٧١

تعلیم - ایم اے لکھنو یونیورسٹی

 پتہ  ٨/٤ دالی باغ آفیسرس کالونی
لکھنؤ
ذریہ معا ش - سرکاری نوکری

بیس برس سےغزل گوئی کی کوشش جاری ہے

بہت سے رسائل اور اخبارات میں شایع

مشا عروں  میں شرکت

ٹی  وی ریڈیو کے مشا عروں اور نشستوں میں شرکت

٢٠١٢ میں غلوں کا مجموعہ " خواب پتھر ہو گئے "  شایع
جس پر اتر پردیش اردو اکادمی اور سرکار کی طرف سے عزاز دئے  گئے


No comments:

Post a Comment